شدید فائرنگ کا تبادلہ! 6 خوارج ڈھیر، پاک فوج کے 2 جوانوں نے جامِ شہادت نوش کر لیا

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے زرکانی میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 6 خوارج کو ہلاک کردیا، جبکہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے […]
سکیورٹی فورسز نے گوادر میں حملے کی کوشش ناکام بنادی، 10 دہشت گرد ہلاک

گبد بارڈرکراسنگ اورگوادر شہر میں بھارتی سرپرستی میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے گوادر شہر اور گردونواح میں کلیئرنس آپریشن میں خاتون دہشت گرد سمیت 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطاق دہشت گردوں کے حملے میں ایک شہری […]
خیبر میں پاک افغان سرحد کے قریب دراندازی ناکام، چار خوارجی ہلاک

خیبر: ضلع خیبر میں پاک افغان سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں چار دہشت گرد مارے گئے جب کہ ایک سپاہی شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے راجگال میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب 19 اور 20 دسمبر کی رات خوارج کے ایک گروہ […]
سانحہ 9 مئی میں ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے مجرم جیل منتقل

اسلام آباد: سانحہ 9 مئی میں ملوث ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے مجرموں کی جیل منتقلی کا عمل شروع کردیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ سزا پانے والے مجرموں کو متعلقہ جیلوں میں منتقل کیا گیا ہے، راجا محمد احسان اور عمر فاروق کو اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 25 میں […]
9 مئی کے کچھ مقدمات فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کیلئے بھجوائے گئے: آئی ایس پی آر

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ سانحۂ 9 مئی میں ملوث ملزمان کے خلاف ناقابلِ تردید شواہد اکٹھے کیے گئے، کچھ مقدمات قانون کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے لیے بھجوائے گئے اور مناسب کارروائی کے بعد ٹرائل ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 13 دسمبر 2024ء […]
سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں

راولپنڈی: سانحہ 9 مئی میں ملوث مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے پہلے مرحلے میں 25 ملزمان کو سزائیں سنائی ہیں، یہ سزائیں تمام شواہد کی جانچ پڑتال اور مناسب قانونی کارروائی کی تکمیل کے بعد سنائی گئی ہیں۔ سزا پانے والے ملزمان کو […]
سیکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں میں 11 خوارج کو ہلاک کردیا

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 3 علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں 11 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 17 اور 18 دسمبر کو خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں تین علیحدہ علیحدہ کاروائیوں میں 11 خوارج کو ہلاک کر دیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز […]
سیکیورٹی فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیاں، 16 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں ایک اور بلوچستان میں دو کارروائیوں میں 16 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، چند روز کے دوران کے پی اور بلوچستان میں ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 43 ہوگئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 9 دسمبر سے اب تک خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب […]
ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 15 خوارج ہلاک

راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے ژوب میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 15 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 10 دسمبر 2024 کو، سیکورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے عام علاقے سمبازہ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران خوارج کے مقام […]
فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی؛ چارج شیٹ کردیا گیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کارروائی شروع کردی گئی ہے، اس سلسلے میں انہیں چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 اگست 2024 کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر) کے خلاف فیلڈ […]