پی ٹی آئی سیکریٹریٹ سے کارکنوں کی گرفتاری، کیا دفتر میں بیٹھنا جرم ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

PTI Secretariat Islamabad

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سے گرفتاری کے بغیر لوگوں کو اٹھانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتاری کی کوئی وجہ ہونی چاہئے، کیا دفتر میں بیٹھنا کوئی جرم ہے؟۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کی میمونہ […]

جسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر ہنگامی اجلاس طلب

Social Media

اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی نے 9 جولائی کو ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف بدنیتی پر […]

جسٹس بابرستار کے خلاف مہم میں شامل 10 اکاؤنٹس کی شناخت ہوگئی ہے، ایف آئی اے

Court Order

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف ائی اے) نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار اور ان کے اہل خانہ کی ذاتی معلومات لیک کرنے اور اُن کے خلاف بدنیتی پر مبنی سوشل میڈیا مہم کی تفتیشی رپورٹ میں عدالت کو آگاہ کیا ہے کہ 29 اکاؤنٹس جعلی تھے جبکہ 10 اکاؤنٹس کی […]

جسٹس بابر ستار کا ذاتی ڈیٹا کس نے لیک کیا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایکس کو خط

Audio Leaks

جسٹس بابر ستار توہین عدالت کیس میں بڑی پیش رفت ہوگئی۔ جسٹس بابر اور ان کی فیملی کا ذاتی ڈیٹا کس نے لیک کیا ؟ ہائی کورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ لارجر بنچ کی ہدایت پر رجسٹرار ہائیکورٹ نے وزارت خارجہ اور امریکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ذریعے سماجی […]

فون ٹیپنگ کا کوئی قانون موجود نہیں، جو ہو رہا ہے وہ غیر قانونی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: آڈیو لیکس کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی جانب سے چیمبر میں سماعت کی استدعا مسترد کردی۔ بشریٰ بی بی اور نجم الثاقب کی آڈیو لیکس کے خلاف درخواستوں پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے کی، جس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال […]