پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کیلیے وفاقی پولیس کے 33 کروڑ روپے سے زائد خرچ ہوگئے

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے صرف اسلام آباد پولیس کے 33 کروڑ روپے سے زائد خرچ ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا 3 یوم کااحتجاج پولیس کو 33 کروڑ 28 لاکھ روپے میں پڑا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو 24 مختلف مقامات سے سیل کرنے […]

اسلام آباد پولیس اہلکار کے قتل کا مقدمہ عمران خان اور وزیراعلی کے پی پر درج

Islamabad Police D Chowk

پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران جاں بحق اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل عبد الحمید شاہ کے قتل کا مقدمہ تھانہ نون میں درج کر لیا گیا۔ مقدمے میں اقدام قتل، اغوا، اور دہشتگردی سمیت 12 دفعات شامل کی گئی ہیں جبکہ بانی پی ٹی آئی، علی امین گنڈاپور، اعظم سواتی، بیرسٹر سیف، عمر […]

پی ٹی آئی احتجاج میں زخمی ہونے والا پولیس کانسٹیبل جاں بحق

Islamabad Police D Chowk

اسلام آباد: تحریک انصاف کے پرتشدد احتجاج کے دوران زخمی ہونے والا اسلام آباد پولیس کا کانسٹیبل جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق شرپسند عناصر پولیس کنسٹیبل عبدالحمید شاہ کو اغوا کے بعد تشدد کرتے رہے، کانسٹیبل اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔ عبدالحمید انوسٹی گیشن ونگ […]

ترنول: پی ٹی آئی کارکنان کی مبینہ فائرنگ سے 8 پولیس اہلکار زخمی

Islamabad Police

اسلام آباد: ترنول میں پی ٹی آئی کارکنان کی مبینہ فائرنگ سے 8 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق زخمی پولیس اہلکاروں کو پمز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ایک اہلکار کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ اور پتھراؤ سے زخمی ہونے والوں میں ایس ایچ […]

فیض آباد پر مذہبی جماعت کے دھرنے کی وجہ سے شہری متبادل راستے اختیار کریں، اسلام آباد پولیس

Islamabad Police

اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ فیض آباد پر مذہبی جماعت کے دھرنے کی وجہ سے شہری متبادل راستے اختیار کریں۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق دفتری اوقات میں شہری 20 منٹ کا اضافی وقت رکھ کر سفر کے لیے نکلیں۔ مزید پڑھیں : تحریک لبیک کا اسلام آباد میں فیض آباد […]

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت پولیس افسر کو سنائی گئی سزا معطل

Islamabad High Court

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی ظہور کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت دی گئی سزا معطل کردی۔ ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے سزا کیخلاف اپیل کی سماعت کی۔ اپیل کنندہ کی جانب سے عمران فیروز ملک عدالت میں پیش ہوئے اور دلائل دیے کہ پراسیکیوشن […]

علامہ مسعود الرحمان کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کی شناخت ہوگئی

اسلام آباد پولیس نے علامہ مسعود الرحمان کے قتل میں ملوث چار ملزمان کی شناخت کرلی۔ علامہ مسعود الرحمان کے قتل کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی، وفاقی پولیس کی جانب سے ایک فوٹیج کی مدد سے قتل میں ملوث چار ملزمان کی شناخت کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹارگٹ کلنگ میں ابتدائی […]

چیئرمین پی ٹی آئی کے گھر چھاپہ؛ ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار معطل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے گھر پر چھاپہ مارنے پر ایس ایچ او مارگلہ سمیت اسلام آباد پولیس کے 5 افسران کو تاحکم ثانی معطل کردیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق مقامی پولیس بیرسٹر گوہر کے گھر جانے پر انکوائری کی گئی جس میں یہ بات سامنے آئی کہ […]

پولیس کو سائبر کرائمز ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرنے کا اختیار مل گیا

اسلام آباد پولیس کو سائبر کرائمز ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرنے کا اختیار مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں پہلے سائبر کرائم انوسٹی گیشن یونٹ 15 جنوری سے فعال ہوجائے گا۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی ضلعی پولیس کو یہ اختیار دیا گیا ہے۔ پیکا ایکٹ کی ترمیم کے بعد سیکشن […]