اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا سپریم کورٹ سے مبارک ثانی فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے سپریم کورٹ سے مبارک ثانی فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا۔ سیکرٹری اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسویشن شفقت تارڑ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوی ایشن اور وکلا نے فیصلے […]