اسلام آباد کلب میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد: آڈیٹر جنرل پاکستان نے اپنی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں قائم اسلام آباد کلب میں 75 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں جہاں نقصان کے باوجود ملازمین کو کروڑوں روپے کے بونس سے نوازا گیا۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کلب کو سال 23-2022 […]