عراق سے پاکستان آنے والی پروازوں پر اچانک کیا تبدیلی آگئی؟

طیارہ فضا میں پرواز کرتے ہوئے

کراچی : عراق سے پاکستان کے لیے براہ راست فضائی پروازیں معطلی کے بعد دوبارہ بحال کر دی گئی ہیں، پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی۔ عراق سے پاکستان کے لیے براہ راست پروازوں کا شیڈول دوبارہ بحال کردیا گیا جس کے بعد فلائی بغداد کی پہلی پرواز بغداد سے روانہ ہو کر کراچی کے جناح […]