پاکستان کے اپنے شہریوں کو عراق کے سفر سے روک دیا، ایڈوائزری جاری

اسلام آباد: عراق جانے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق خطے کی تازہ ترین صورتحال کے پیش نظر، عراق کا سفر کرنے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ انتہائی احتیاط برتیں۔ دفتر خارجہ نے پاکستانیوں کو ہدایت کی کہ جب […]
داعش کے سابق سربراہ ابوبکر بغدادی کی اہلیہ کو سزائے موت

بغداد: عراق کی عدالت نے داعش کےسابق سربراہ ابوبکر بغدادی کی اہلیہ کو سزائے موت سنا دی۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق ابوبکر بغدادی کی اہلیہ کو دہشت گروپ کے ساتھ کام کرنے، انسانیت کے خلاف جرائم اور خواتین کو اپنے گھر پر قید رکھنے کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی۔ عراق کی سپریم […]
عراق نے آئی ایم ایف سے لیے گئے تمام قرضوں کی ادائیگی کر دی

عراقی وزیر اعظم کے مالیاتی مشیر مظہر صالح نےبتایا ہے کہ 2003 سے لے کر اب تک انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (IMF) سے لیے گئے تمام قرضوں کی ادائیگی کر دی ہے،جن کی کل رقم صرف 8 بلین ڈالر سے کم ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق عراقی وزیر اعظم کے مالیاتی مشیر مظہر صالح نے وضاحت […]
اسرائیل پر حملہ، اردن، شام، لبنان اور عراق نے فضائی حدود بند کردیں

اسرائیل پر ایران کے حملے کے بعد اردن، شام، لبنان اور عراق نے اپنی فضائی حدود بند کردی ہیں۔ خبر رساں اداروں کا کہنا ہے کہ ایرانی حملے کے بعد اردن نے ہنگامی حالت نافذ کردی ہے جبکہ اردن کے وزیر اطلاعات نے اپنی فضائی حدود بند کرنے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ اردن […]
امریکا کے عراق اور شام پر حملے؛ ہلاکتیں 40 ہوگئیں

بغداد/ دمشق: امریکا نے عراق اور شام میں 85 مقامات پر فضائی حملے کیے جس میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 40 ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے اردن میں اپنے 3 فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لینے کے لیے عراق اور شام میں ایران کی پاسداران انقلاب اور ان کی حمایتی […]
عراق میں امریکی سفارت خانے پر میزائل حملہ

بغداد: عراق میں ایک بار پھر امریکی سفارت خانے پر میزائل حملہ کیا گیا ہے جس کی ذمہ داری ایران نواز مسلح گروپ نے قبول کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سفارت پر میزائل حملے میں جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ میزائل مرکزی دروازے کے قریب گرا جس […]