پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر پابندی سے متعلق امریکی مؤقف سامنے آگیا

واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان اور ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر پابندی سے متعلق سوال کے جواب میں ملکی پالیسی واضح کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ ایران پر پابندیوں کا نفاذ جاری رکھیں گے۔ […]
گیس لائن معاملہ، ایران سے سفارتی رابطے میں ہیں، حکومتی ذرائع

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن کے معاملے پر ایران سے سفارتی رابطے میں ہیں۔ خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن سے متعلق ایران نے پاکستان کو اگلے ماہ ثالثی عدالت جانے کے حوالے سے نوٹس دیا تو اس حوالے سے حکومتی ذرائع نے […]
پاکستان کا ایران کیساتھ گیس پائپ لائن کی تعمیر سے قبل سروے کی دوبارہ توثیق کا فیصلہ

پاکستان نے 80 کلو میٹر ایران پاکستان گیس پائپ لائن کی تعمیر سے قبل پائپ لائن سروے کی دوبارہ توثیق کا فیصلہ کرلیا، پیٹرولیم ڈویژن نے پائپ لائن کی تعمیر سے قبل ابتدائی امور شروع کردیے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن کی تعمیر سےقبل پائپ لائن سروے کی […]
پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی حمایت نہیں کرتے؛ امریکا

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران اسسٹنٹ سیکرٹری ڈونلڈ لو کے بیان کا اعادہ کیا جس میں کہا گیا تھا کہ امریکا پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن کے منصوبے کی حمایت نہیں کرتا۔ ان خیالات کا اظہار میتھیو ملر نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں […]
حکومت نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے پہلے مرحلے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: کابینہ کی توانائی کمیٹی نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے پہلے مرحلے میں 80 کلومیٹر طویل پائپ لائن بچھانے کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبےمیں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور کابینہ کی توانائی کمیٹی نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے […]
ایران کی 2 بڑی گیس پائپ لائنوں پر اسرائیلی حملے کا انکشاف

ایران کی 2 اہم گیس پائپ لائنوں پر اسرائیل کی جانب سے حملے کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے رواں ہفتے ایران کی 2 بڑی گیس کی لائنوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں لاکھوں ایرانی صارفین کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔ مغربی اور ایرانی حکام کا […]