سلمان اکرم راجہ کالا کوٹ پہن کر بدمعاشی نہ کریں، عون چوہدری

اسلام آباد: استحکام پارٹی کے رہنما عون چوہدری کا کہنا ہے کہ وکلا برادری کی بہت عزت کرتا ہوں لیکن سلمان اکرم راجہ سیاست کر لیں یا وکالت کر لیں لیکن کالا کوٹ پہن کر بدمعاشی نہ کریں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عون چوہدری نے کہا کہ آج کی پریس […]
پنجاب اسمبلی کے 4 آزاد اراکین استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

پنجاب اسمبلی کے 4 آزاد اراکین نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ پی پی 284 تونسہ سے حافظ طاہر قیصرانی، پی پی 270 مظفر گڑھ سے زاہد اسماعیل بھٹہ آئی پی پی شامل ہوگئے، پی پی 296 راجن پور سے سردار اویس دریشک، پی پی91 بھکر سے غضنفر عباس چھینہ نے بھی استحکام […]
عبدالعلیم خان کا جہانگیر ترین کے سیاست چھوڑنے پر ردعمل

استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان کا جہانگیر خان ترین کے مستعفی ہونے پر رد عمل سامنے آگیا۔ اپنے بیان میں علیم خان نے کہا کہ جہانگیر ترین کے فیصلے سے دلی طور پر دکھ ہوا ہے، اس میں کوئی شک نہیں جہانگیر ترین اعلیٰ پائے کے پروفیشنل ہیں۔ جہانگیر […]
جہانگیر ترین کا سیاست سے علیحدگی کا اعلان

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) کے چیئرمین جہانگیر ترین نے سیاست سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں انکا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ جہانگیر خان ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کے اراکین کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اپنے […]
فردوس عاشق اعوان ووٹرز کے سوالات پر ناراض ہوگئیں

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی رہنما فردوس عاشق اعوان فردوس عاشق اعوان ووٹرز کے سوالات پر ناراض ہوگئیں۔ سیالکوٹ میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 70 کھروٹہ سیداں میں ڈاکٹر فردوس عاشق اپنی انتخابی مہم چلانے کیلئے پہنچیں تو خواتین نے ان سے سوئی گیس سے متعلق سوال کر لیا۔ ووٹرز خواتین […]
جے یو آئی کے مولانا محمد میاں کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما مولانا محمد میاں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ ستحکامِ پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر ترین نے جے یو آئی ف کے رہنما مولانا محمد میاں کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ جس کے بعد انہوں نے آئی پی پی میں شمولیت کا […]
اے این پی نے پنجاب میں آئی پی پی کےامیدواروں کی حمایت کا اعلان کر دیا

عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی ) نے پنجاب میں استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی ) کےامیدواروں کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ استحکام پاکستان پارٹی کو عام انتخابات 2024 سے قبل بڑی کامیابی مل گئی ہے کیونکہ اے این پی نے پنجاب میں آئی پی پی کے امیدواروں کی حمایت کا […]