دہشتگردانہ سرگرمیوں کے باعث ٹی ٹی پی کو ’فتنہ الخوارج‘ کہا جائے گا، وزارت داخلہ

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردانہ سرگرمیوں کے باعث ٹی ٹی پی کو ’فتنہ الخوارج‘ کہا جائے گا، اس حوالے سے وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دہشتگرد تنظیم سے وابستہ افراد کیلئے ’مفتی‘ اور ’حافظ‘ استعمال نہیں کیے جائیں گے، تمام خط و کتابت اور دستاویزات میں ان کے ناموں […]
ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار

کراچی: وزارت ہوا بازی نے ڈرون کیمروں کے حوالے سے پالیسی رولز جاری کرتے ہوئے سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار دے دی۔ پالیسی رولز کے مطابق ڈرون کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رجسٹریشن کرانا ہوگی، رولز جاری ہونے کے 4 ماہ کے اندر ڈرون رکھنے والوں کو رجسٹر کرانا لازمی قرار […]
اسلام آباد سے گرفتار تمام 290 بلوچ مظاہرین رہا

انتظامیہ نے اسلام آباد سے گرفتار تمام 290 بلوچ مظاہرین کو رہا کردیا۔ ترجمان وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی کے مذاکرات اور عدالت کے فیصلے کی روشنی میں احتجاج کرنے والے تمام افراد رہا، پولیس تحویل اور جیل سے مجموعی طور پر 290 مظاہرین کو رہا […]
کوئی غیرملکی سیاسی سرگرمیوں میں ملوث پایا تو ڈی پورٹ کردیں گے، نگراں وزیر داخلہ

اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے والے غیرملکیوں کو ڈی پورٹ کردیا جائے گا، فی الوقت دس غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کررہے ہیں، کسی غیرملکی کو سیاست میں آنے کی اجازت نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ںے کہا […]