انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، اوپن ریٹ میں کمی

انٹربینک مارکیٹ میں 8 روزہ وقفے کے بعد پیر کو ڈالر کی قدر میں معمولی نوعیت کا اضافہ جبکہ اوپن ریٹ میں کمی واقع ہوئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے بیشتر دورانیے کے دوران ڈالر تنزلی سے دوچار رہا، ایک موقع پر ڈالر کی قدر 11 پیسے کی کمی سے 277 روپے 72 پیسے کی […]
انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

کراچی: انٹربینک اورمقامی کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو ڈالر کی قیمت میں تیزی رہی۔ انٹربینک میں ڈالر 10پیسے بڑھ کر278.70 روپے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 12 پیسے بڑھ کر 280.32 روپے کا ہوگیا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق یورو کی قیمت1.46روپے بڑھ کر297.55 روپے ہوگئی جبکہ برطانوی پاؤنڈ 1.16روپے بڑھ کر352.33 روپے کا […]
انٹر بینک: ڈالر 281 روپے 80 پیسے کا ہو گیا

آج بینکوں کے سال کے کاروباری دن کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔ انٹر بینک میں 2023ء کے اختتام پر ڈالر 281 روپے 86 پیسے پر بند ہوا تھا۔
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا

کراچی: تجارتی خسارے میں کمی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ قابو میں رہنے جیسے عوامل کے باعث جمعہ کو بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔ غیرملکیوں کی رواں ماہ چار پاکستانی کمپنیوں میں سرمایہ کاری معاہدوں کے علاوہ عالمی مالیاتی اداروں سے قرض کے نئے معاہدوں سے ملک کو درپیش […]