سی سی پی نے انشورنس سیکٹر کے تجزیے کا آغاز کر دیا

اسلام آباد: کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے انشورنس سیکٹر کے تجزیے کا آغاز کردیا۔ کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی)نے انشورنس سیکٹر کے تجزیے کا آغاز کردیا، یہ تجزیہ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے پبلک انویسٹمنٹ مینجمنٹ اسسمنٹ فریم ورک کے تحت کیا جا رہا ہے۔ اس اسسمنٹ کا مقصد اس بات […]
ہیلتھ انشورنس کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ

ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے یکم جنوری سے ہر سرکاری ملازم کی تنخواہ سے سالانہ 4 ہزار 350 روپے کٹوتی ہوگی۔ سیکریٹری خزانہ مجاہد شیردل کا کہنا ہے کہ ملازمین کی تنخواہوں […]