آئی فون 16 کی فروخت پر پابندی عائد

انڈونیشیا میں آئی فون 16 سیریز کی فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ انڈونیشین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئی فون 16 سیریز کی فروخت پر پابندی حکومت نے ایپل کی جانب سے انڈونیشیا میں سرمایہ کاری کے وعدوں کو پورا نہ کرنے پر عائد کی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ […]
انڈونیشیا کے خطرناک رن وے پر مسافر بردار طیارہ حادثے کا شکار

جکارتا: انڈونیشیا میں 42 مسافروں اور عملے کے 6 ارکان کو لے کر اُڑان بھرنے والا طیارہ رن وے پر پھسلتا ہوا باہر نکل گیا جس کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حادثہ انڈونیشیا کے پہاڑوں سے ڈھکے علاقے پاپوا میں پیش آیا جہاں موسم کی خرابی […]
انڈونیشیا کی ایئرلائن کو پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت

نگران وفاقی کابینہ نے انڈونیشین ایئرلائن اور ایم ڈی بیت المال سے متعلق اہم ترین فیصلوں کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق نگران وفاقی کابینہ نے انڈونیشیا کی ایئرلائن کو پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی،کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری دے دی۔ علاوہ ازیں سیکرٹری تخفیف غربت یوسف خان کو […]