فرانس نے بھارتی مسافر طیارے کو تحویل میں لے لیا

پیرس: فرانس نے ایک ایسے طیارے کو تحویل میں لے لیا جو 303 بھارتی مسافروں کو متحدہ عرب امارات سے لے کر واٹری ائیرپورٹ پر پہنچا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس طیارے کی منزل نکاراگوا تھی تاہم فرانسیسی حکام کو اطلاع ملی تھی کہ رومانیہ کے اس طیارے میں والدین اور کسی […]