پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

اسلام آباد: کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں تاکہ دنیا کو اپنی سرزمین پر بھارت کے ناجائز قبضے کو مسترد کرنے کا پیغام دیا جا سکے۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے۔ پاکستان اور دنیا بھر […]
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری؛ 4 نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی کی فائرنگ میں مزید 4 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع ڈوڈا کے جنگل میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں اندھا دھند فائرنگ کرکے 4 نوجوانوں کو شہید کردیا اور لاشیں پولیس کے حوالے کردیں۔ قابض بھارتی فوج […]
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پرحملہ، ایک اہلکار ہلاک ،میجر سمیت 4 زخمی

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پرحملے میں ایک اہلکار ہلاک اور میجر سمیت 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فورسز پر حملہ کیا گیا۔ حملہ پٹرولنگ کے دوران کیا گیا۔ نامعلوم افراد کے حملے میں بھارتی فورسز کا ایک اہلکار مارا گیا جبکہ میجر سمیت […]
مقبوضہ کشمیر؛ آرمی چیف کے دورے کے دوران بھارتی فوجی اڈے پر حملہ

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی میں حال ہی میں قائم کیے گئے بھارتی فوج کے نئے اڈے پر مسلح افراد نے اس وقت دھاوا بول دیا جب بھارتی آرمی چیف وہاں کا دورہ کرکے واپسی کے لیے نکلے ہی تھے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجی اڈے پر حملہ اتنا اچانک کیا گیا تھا […]
اذان جو 22 مؤذنوں نے جان دیکر مکمل کی؛ مقبوضہ کشمیر میں یوم شہداء پر ہڑتال

سری نگر: کنٹرول لائن کے دونوں جانب پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منارہے ہیں۔ 13جولائی 1931 اورتحریک آزادی کشمیرکے دیگر تمام شہداءکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آج ” یوم شہداء“ منارہے ہیں ۔ان شہداءنے ہندوسامراج کے تسلط سے آزادی کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ کشمیر میڈیاسروس […]
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی قافلے پر دستی بم سے حملہ، 5 فوجی ہلاک

مقبوضہ جموں کشمیر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجی قافلے کے ٹرک پر دستی بم سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ مقبوضہ کشمیر کے کٹھعہ ضلع کے دور افتادہ علاقے مچھیڈی میں بھارتی فوجی گاڑیاں مچھیڈی، کنڈلی اور ملہار روڈ پر معمول کی گشت […]
بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں 5 کشمیری نوجوان شہید؛ 2 فوجی بھی مارے گئے

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں دو الگ الگ واقعات میں مجموعی طور پر 5 کشمیر نوجوان شہید اور 2 فوجی اہلکار مارے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کُلگام کے گاؤں موڈرگام میں بھارتی فوج، نیم فوجی دستہ سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور مقامی پولیس پر مشتمل چھاپا […]
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کھائی میں گرگئی؛ ہلاکتیں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج کی گاڑی ایک گہری کھائی میں گر کر تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج کی گاڑی معمول کی گشت پر تھی۔ تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور کے قابو سے […]
نریندر مودی کے دورے کے موقع پر مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہڑتال

سری نگر: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیرکے دورے کے موقع پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق نریندر مودی کے دورہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے دن ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی اور […]
مقبوضہ کشمیر؛ شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ میں 6 افراد جاں بحق

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق اور درجن سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ 150 گھر اور اسکول تباہ ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں کے علاقے میں مسلسل بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے کئی واقعات رونما ہوئے ہیں۔ پہاڑوں سے گرنے […]