موجودہ حالات میں بھارتی مسلمانوں کے لیے لائحہ عمل

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی گزشتہ سے پیوستہ: ہندوستان میں مسلمانوں کیلئے جدوجہد کے بہت سے میدان ہیں، قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اسلام کی دعوت، برادران وطن میں اسلام کا تعارف، اسلام اور مسلمانوں کے خلاف پیدا کی جانے والی غلط فہمیوں کو دور کرنا، مسلمانوں کو سچا اور پکا مسلمان بنانا، رضاکارانہ […]