مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجی نے اپنے ہی 4 ساتھی اہلکاروں کو بھون ڈالا

مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوج، پیرا ملٹری فورسز اور پولیس اہلکاروں میں ذہنی دباؤ اور پست ہمتی کے باعث خودکشی اور معمولی باتوں پر جھگڑے میں ایک دوسرے پر حملے کے واقعات عام ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ضلع میں سیوا-2 پن بجلی منصوبے کے کیمپ میں پیراملٹری فورس ’’سینٹرل انڈسٹریل […]