بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ 18ویں روز بھی جاری

Indian Farmers

دہلی چلو مارچ کے 18ویں روز بھی ہریانہ پولیس کے کسان مظاہرین پر تشدد جاری ہے۔ کسان رہنماؤں نے نئے نظام پر حکومت کی پیشکش کو ٹھکرانے کےبعد احتجاج دوبارہ سے جاری کر رکھاہے،ہریانہ پولیس کی دہلی چلو مارچ میں ملوث مظاہرین کے خلاف کاروائی کی دھمکی دیدی، ہیومن رائٹس واچ کی جانب سےکسانوں کے […]