بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدودکی بندش میں مزید توسیع

اسلام آباد: پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کرکے بھارتی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24 نومبر تک توسیع کردی ہے۔ نئے نوٹم نمبر A0590 کے مطابق بھارتی ائیر لائنز، بھارت رجسٹرڈ، لیزڈ یا کمرشل اور فوجی طیارے 24 نومبر 2026 کی صبح 5 بجے تک پاکستانی فضائی حدود میں […]