پاکستان کیساتھ بلا تعطل بات چیت کا دور ختم ہوچکا؛ بھارت

India Pakistan

نئی دہلی: بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بلا تعطل بات چیت کا دور اب ختم ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سفارت کار راجیو سیکری کی کتاب ‘اسٹریٹجک کننڈرمس: ری شیپنگ انڈیاز فارن پالیسی’ کے اجراء کے دوران پاکستان کے کشیدہ تعلقات کے بارے میں بھی بات کی۔ […]