لاہور؛ یوم آزادی پر ون وہیلنگ کرتے ہوئے موٹرسائیکلیں ٹکرانے سے ایک نوجوان بحق

لاہور: یوم آزادی پر ون وہیلنگ کرتے ہوئے موٹرسائیکلیں ٹکرانے سے ایک نوجوان بحق، ڈولفن اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈولفن ٹیم 217 کنال روڈ کیمپس پل انڈر پاس سے پہلے اسپیشل ڈیوٹی پر کھڑی تھی کہ ڈولفن اہلکاروں کو دیکھ کر ون وہیلر آپس میں ٹکرا گئے۔ تصادم کے نتیجے میں ایک موٹرسائیکل […]

تعلیم و صحت بلوچستان حکومت کی ترجیحات میں سر فہرست ہے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

Balochistan Government

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ تعلیم و صحت صوبائی حکومت کی ترجیحات میں سر فہرست ہے۔ پشین میں جشن آزادی کے سلسلے میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ پشین وہ ضلع ہے جس کے بزرگوں نے ہمیشہ قائداعظم کا ساتھ دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اسکول […]

جشن آزادی؛ چاغی میں پاک افغان بارڈر پر ریلی کا انعقاد

کوئٹہ: پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر چاغی میں پاک افغان بارڈر پر شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے مرکزی رہنما میر اعجاز سنجرانی کی ہدایت پر چاغی بارڈر کے علاقے بربچاہ کے مقام پر ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں پاک فوج اور پاکستان زندہ باد […]

آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا سبز ہلالی پرچم مظفر آباد میں لہرا دیا گیا

مظفر آباد: آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا سبز ہلالی پرچم دارالحکومت مظفر آباد میں لہرا دیا گیا۔ دارالحکومت مظفرآباد کے نلوچھی پل پر کشمیری نوجوانوں نے آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا 80 فٹ لمبا اور 30 فٹ چوڑا سبز ہلالی پرچم لہرایا۔ قومی پرچم لہرانے سے قبل نوجوانوں نے […]

یومِ آزادی؛ پشاور میں شہدا کے لواحقین کیلیے پاک فوج کی جانب سے خصوصی تقریب

ISPR

پشاور: یوم آزادی پاکستان کے موقع پر پاک فوج کی جانب سے شہدا کے لواحقین کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پشاور میں جشن آزادی کے حوالے سے شہدا کے لواحقین کے لیے پاک فوج کی جانب سے خصوصی تقریب منعقد ہوئی، جس میں شہداء کے لواحقین اور دیگر شرکا نے یادگار شہدا […]

پاکستان کا 78 واں یوم آزادی: ملک بھر میں جوش، قوم پُرعزم، ہرسُو قومی پرچموں کی بہار

اسلام آباد: پاکستان کا 78 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے، رات بارہ بجتے ہی ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں 14 اگست کا شاندار آتش بازی کے ساتھ استقبال کیا گیا۔ رات بارہ بجتے ہی ملک کے مختلف علاقوں میں نوجوان سڑکوں پر نکل آئے جبکہ جشن […]

افواج پاکستان کو کمزور کرنا ملک کو کمزور کرنے کے مترادف ہے، آرمی چیف

آرمی چیف آف اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کو کمزور کرنا ملک کو کمزور کرنے کے مترادف ہے، مجھے پختہ یقین ہے کوئی منفی قوت اعتماد کے فوج اور عوام کے رشتے کو کمزور کرسکی ہے اور نہ ہی آئندہ کرسکے گی۔ تفصیلات کے مطابق وطن عزیز کے 77ویں […]

پاکستان کا 77واں یوم آزادی جوش و جذبے سے منایا جائے گا

L اسلام آباد: پاکستان کا 77واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے، رات بارہ بجتے ہی ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں آتش بازی کے ساتھ 14 اگست کا شاندار آتش بازی کے ساتھ آغاز کیا گیا۔ چودہ اگست کا یہ دن ان قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جو ہمارے […]

پاکستان کا 77 واں یوم آزادی،پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ ہوگی

راولپنڈی: پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر آج رات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ کاانعقاد کیا جائے گا۔ آزادی پریڈ 13 اور 14اگست کی درمیانی شب منعقد کی جائے گی۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر آزادی پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس […]