عمران ریاض کی ضمانت کی درخواست پشاور ہائیکورٹ سے منظور

لاہور: پشاور ہائیکورٹ نے صحافی عمران ریاض کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔ ہائیکورٹ میں صحافی عمران ریاض کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت جسٹس شکیل احمد نے کی۔ عدالت نے عمران ریاض کی 7 اکتوبر تک راہداری ضمانت منظور کرلی۔ درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ عمران ریاض کے خلاف […]
عمران ریاض سمیت 7 افراد کے خلاف عدلیہ مخالف مہم چلانے کا مقدمہ درج

راولپنڈی: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے عدلیہ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مہم چلانے پر یوٹیوبر عمران ریاض کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف مہم چلانے پر صحافی و یوٹیوبر عمران ریاض سمیت 7 افراد کے خلاف ایف ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد میں مقدمہ درج کیا گیا […]
لاہور: عمران ریاض حج پر جاتے ہوئے حالت احرام میں گرفتار

لاہور: صحافی عمران ریاض کو لاہور ایئرپورٹ سے حج پر جاتے ہوئے حالت احرام میں گرفتار کرلیا گیا۔ ان کی گرفتاری کے حوالے سے عمران ریاض کے آفیشل ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر ویڈیو اور تصاویر بھی پوسٹ کی گئی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ حالت احرام میں گاڑی میں بیٹھے ہیں اور […]
عمران ریاض کو اسلام آباد ائرپورٹ پر حج روانگی سے روک دیا گیا

اسلام آباد: عمران ریاض کو حج پر جانے سے روک دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صحافی و یوٹیوبر عمران ریاض کو اسلام آباد ائرپورٹ پر سفر پر روانگی سے روک دیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران ریاض حج پر روانہ ہو رہے تھے۔ واضح رہے کہ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت […]
عمران ریاض کی درخواست ضمانت پر اینٹی کرپشن سے جواب طلب

لاہور: اینٹی کرپشن عدالت نے سینئر صحافی عمران ریاض خان کی درخواست ضمانت پر اینٹی کرپشن سے جواب طلب کرلیا۔ اینٹی کرپشن عدالت نے سینئر صحافی عمران ریاض خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ جج صفدر علی بھٹی نے نوٹس جاری کرتے ہوئے اینٹی کرپشن سے جواب طلب کرلیا اور سماعت پیر تک کےلیے […]
عمران ریاض لاہور سے گرفتار، بھائی کا دعویٰ

لاہور: صحافی اور یوٹیوبر عمران ریاض خان کو سادہ کپڑوں میں ملوث اہلکاروں نے گھر سے گرفتار کرلیا۔ صحافی کے بھائی یوسف نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران ریاض کو لاہور ڈیفنس روڈ پر واقع سوسائٹی میں گھر سے نامعلوم مسلح افراد نے حراست میں لیا اور اپنے ہمراہ لے کر روانہ ہوگئے۔ عمران ریاض […]