موبائل فونز پر 18 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے 18 کھرب 87 ارب روپے سے زائد کا سالانہ بجٹ 25-2024 پیش کردیا۔ نئے مالی سال کے بجٹ میں موبائل فونز پر 18 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران وزیر خزانہ نے کہا تجویز ہے کہ موبائل فونز […]
امپورٹڈ استعمال شدہ گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ 2024-25 میں امپورٹڈ استعمال شدہ گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق استعمال شدہ گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ کرنے کی تجویز ہے، بڑی گاڑیوں پر ڈیوٹی کی شرح 70 سے بڑھ کر 100 فیصد تک کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق 1800 […]
پاکستان کی چین سے درآمدات میں اضافہ

اپریل میں سالانہ اور ماہانہ بنیادوں پر پاکستان کی چین سے درآمدات بڑھ گئیں۔ ذرائع وزارتِ تجارت کے مطابق اپریل میں سالانہ بنیادوں پر چین سے درآمدات میں 116 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ ماہ چین سے درآمدات 1 ارب 44 کروڑ 33 لاکھ ڈالرز رہیں جبکہ اپریل 2023ء میں چین سے درآمدات کا […]
مقامی سطح پر موبائل فون تیار ہونے کے باوجود درآمد میں 100 فیصد اضافہ

اسلام آباد: ملک میں مقامی سطح پر موبائل فون تیار ہونے کے باوجود رواں مالی سال 2023-24 کے دوران موبائل فون کی درآمد میں 100 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوگیا۔ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں آئی پیڈ اور اسمارٹ فون استعمال کرنے والے صارفین بیرون ملک سے درآمد کیے […]
حکومت کی 2000 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت

نئی گاڑیوں کی درآمد سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ وفاقی حکومت نے 2000 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دیدی۔ اس سے قبل 500 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑی کو درآمد کرنے کی اجازت تھی۔ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد وزارت تجارت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کردی۔ […]
زرعی مشینری اور آلات کی درآمدات میں 103 فیصد اضافہ

اسلام آباد: زرعی مشینری اور آلات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 103 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں زرعی مشینری اور آلات کی درآمدات پر 49 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ […]
پاکستان کی ایران سے درآمدات بڑھ گئیں

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں پاکستان کی ایران سے درآمدات 16فیصد بڑھ گئیں۔ ذرائع کے مطابق دسمبر 2023ء میں سالانہ بنیاد پر ایران سے درآمدات میں 13 فیصد اضافہ ہوا۔ جولائی تا دسمبر 2023ء ایران سے درآمدات 48 کروڑ 72 لاکھ ڈالرز رہیں جبکہ دسمبر 2022ء میں ایران سے درآمدات 7 کروڑ 86 […]
5 ماہ کے دوران پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ کی چائے پی گئے

کراچی: 5 ماہ کے دوران پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ کی چائے پی گئے۔ رواں مالی سال کے پہلے 5ماہ میں پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ روپے سے زائد کی چائے پی گئے‘ گزشتہ مالی سال 55 ارب روپے 19 کروڑ کی چائے درآمد کی گئی۔ رواں مالی سال جولائی تا نومبر 1 لاکھ 16 […]