آٹو پالیسی منظور، الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس لگانے کی آئی ایم ایف کی تجویز مسترد

الیکٹرک گاڑیوں کی تصویر

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے 5 سال کیلیے آٹو پالیسی کی منظوری دے دی، جس میں الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 18 فیصد کرنے کی آئی ایم ایف کی تجویز مسترد کر دی گئی۔ دستاویز کے مطابق آٹو پالیسی میں 75 ہزار ڈالر سے زائد مالیت کی الیکٹرک گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی […]

آئی ایم ایف نے پاکستان سے ایک اور بڑا مطالبہ کر دیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کے تناظر میں ایک تصویر

اسلام آباد: موجودہ قرض پروگرام کی پانچویں قسط کے لیے جاری مذاکرات میں آئی ایم ایف نے پاکستان سے ایک اور بڑا مطالبہ کر دیا ہے۔ موجودہ قرض پروگرام کی 1.2 ارب ڈالر کی پانچویں قسط کے حصول کے لیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری مذاکرات میں عالمی مالیاتی ادارے کا ایک […]

آئی ایم ایف سے سات ارب ڈالر کا قرض 5 فیصد کی بھاری شرح سود پر حاصل کرنے کا انکشاف

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے حاصل کردہ سات ارب ڈالر کا قرضہ پانچ فیصد شرح سود پر لیے جانے کا انکشاف ہواہے، وزیرخزانہ نے مہنگے بیرونی کمرشل قرضے لینے کا تاثر رد کرتے ہوئے کہا کہ اب ہم تب قرض لیں گے جب ضرورت ہوگی، کمرشل بینکوں سے کوئی بھی […]

آئی ایم ایف اعلامیہ جاری، معیشت میں حکومتی مداخلت کم کرنے پر زور

اسلام آباد: آئی ایم ایف مشن کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں پاکستانی حکام کے ساتھ معاشی امور پر بات چیت کو مثبت قرار دیا گیا۔ آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے۔ مشن چیف نیتھن پورٹر […]

حکومت کی آئی ایم ایف کو یکم جنوری سے صوبوں میں انکم ٹیکس عائد کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان پانچ روزہ مذاکرات مکمل ہوگئے، پاکستان نے آئی ایم ایف کو پروگرام پر سختی سے عمل درآمد، یکم جنوری سے صوبوں میں انکم ٹیکس عائد کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ حکومت نے پانچ روزہ مذاکرات میں آئی ایم ایف کو صوبائی سرپلس بجٹ پر […]

آئی ایم ایف کی پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی، لیوی 70 روپے فی لیٹر کرنے کی تجویز

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) نافذ کرنے اور پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی (پی ڈی ایل) بڑھا کر 70 روپے فی لیٹر کرنے کی تجویز دے دی۔ وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے آئی ایم […]

آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا، تعارفی سیشن میں معاشی اہداف پر بریفنگ

آئی ایم ایف کا وفد مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف مشن کیساتھ تعارفی سیشن میں معاشی اہداف پر رپورٹ جمع کرائی، آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات کا آغاز ہو گیا، تعارفی سیشن میں معاشی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق […]

آئی ایم ایف مشن کل پاکستان پہنچے گا

آئی ایم ایف مشن کل 11نومبر کو پاکستان پہنچے گا۔میڈیارپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے ایکسٹرنل فنانسنگ گیپ پورا کرنے کیلئے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کا ایکسٹرنل فنانسنگ گیپ پانچ ارب ڈالر ہے، آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے ایکسٹرنل گیپ کے خاتمے کیلئے پاکستان […]

ٹیکس اہداف میں ناکامی، آئی ایم ایف کا منی بجٹ کا مطالبہ

ٹیکس اہداف میں ناکامی پر آئی ایم ایف نے شارٹ فال پورا کرنے کے لیے منی بجٹ کا مطالبہ کر دیا۔ ورچوئل بات چیت کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس اہداف پر نظرِ ثانی کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ مہینوں […]

آئی ایم ایف کی شرط پوری، آمدن کے مقابلے سرکاری اخراجات کم

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آمدنی کے مقابلے میں سرکاری اخراجات کم کرنے کی آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط پوری کردی،رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اخراجات کی نسبت سرکاری آمدنی نمایاں طور پر بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پہلی سہ ماہی میں 1696ارب سے زائد کا مجموعی فاضل بجٹ رہا، […]