صدر آصف زرداری سے امام مسجد نبویﷺ ڈاکٹر صلاح بن محمد کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے مسجد نبویﷺ کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر صدر مملکت نے کہا کہ مسلم امہ کو درپیش چیلنجز پر قابو پانے کیلئے مسلم ممالک کے درمیان مزید اتحاد اور تعاون کی ضرورت ہے، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ عقیدے، تاریخ […]