عدت نکاح کیس؛ خاورمانیکا نےعمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کیخلاف اپیل دائر کردی

Judge Orders

اسلام آباد: خاور مانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کے خلاف اپیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔ درخواست میں بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کو فریق بنایا گیا ہے جس میں خاور مانیکا نے اسلام آباد ہائیکورٹ […]

عدت میں نکاح کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بری کردیا گیا

Court Order

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدت کے دوران نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرکے انہیں باعزت طور پر بری کردیا۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے خاور مانیکا کی دونوں […]

فقہ حنفی کے مطابق طلاق ہوگئی تو عدت کا کیس بنتا ہی نہیں، جج افضل مجوکا کے ریمارکس

Court Order

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت کے دوران جج افضل مجوکا نے ریمارکس دیے کہ یہ فقہ حنفی سے ہیں اور اس کے مطابق طلاق ہوگئی ہے تو عدت کا کیس تو بنتا ہی نہیں ہے۔ ایڈیشنل […]

آپ کو نکاح کی اتنی جلدی تھی قوم کو وجہ تو بتادیں، خاور مانیکا

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابقہ شوہر خاور مانیکا نے کہا ہے کہ آپ کو نکاح کی اتنی جلدی تھی قوم کو وجہ تو بتادیں۔ اسلام آباد میں اپنی وکلا کی ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خاور مانیکا کا کہنا تھا کہ چند مخصوص گروپس نے 4 سال […]

عدت کیس میں اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنیکا حکم برقرار، درخواست خارج

Islamabad High Court

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدت کیس میں اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کی ڈائریکشن پر نظرثانی کی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے خاور مانیکا کی نظر ثانی درخواست خارج کرتے ہوئے سیشن کورٹ کو ایک ماہ کے اندر اپیلوں پر فیصلہ کرنے کا […]

خان صاحب کو دباؤ میں لانے کیلیے عدت کیس بنایا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی

Court Order

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بریسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ خان صاحب کو دباؤ میں لانے کے لیے تاریخ میں پہلی بار عدت کیس بنایا گیا جو کہ پولیٹیکل ویکٹمائیزیشن ہے۔ اسلام آباد کچہری میں چیئرمین پی ٹی آئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ذاتی نوعیت کا کیس بنایا گیا […]

عدت نکاح کیس ہر صورت 8 جولائی تک ختم کرنا ہے ، عدالت

Court Order

اسلام آباد: ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے کہا ہے کہ دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت کو ہر صورت 8 جولائی تک ختم کرنا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف […]

عدت کیس درخواستیں مسترد، پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ جانے کا اعلان

PTI Flag

اسلام آباد: تحریک انصاف نے عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف درخواستیں مسترد ہونے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ فیصلہ سننے کے بعد عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر […]

عدت میں نکاح کیس؛ بشریٰ بی بی اور عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست مسترد

Imran Khan

اسلام آباد: عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ کی سزا معطلی پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے دن تین بجے فیصلہ سنانے […]

دورانِ عدت نکاح کیس؛ خاور مانیکا کے عدم اعتماد پر جج کا کیس ٹرانسفر کیلیے خط

Court Order

اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس میں خاور مانیکا کی جانب سے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا گیا، جس کے بعد جج نے کیس ٹرانسفر کرنے کے لیے ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا۔ عدت میں نکاح کیس: جج سزاؤں کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ […]