واپڈا پن بجلی گھروں سے 34 ارب یونٹ سے زائد سستی بجلی پیدا کی گئی

لاہور: گزشتہ مالی سال کے دوران واپڈا پن بجلی گھروں سے نیشنل گرڈ کو 34 ارب یونٹ سے زائد سستی بجلی فراہم کی گئی۔ 24-2023ء کم لاگت اور ماحول دوست پن بجلی کی پیداوار کے حوالے سے بہتر سال ثابت ہوا۔ اس دوران واپڈا پن بجلی گھروں سے نیشنل گرڈکو 34ارب 43کروڑیونٹ سستی اور ماحول […]