کراچی میں سمندری ہوائیں بند، حبس کی صورتحال برقرار

کراچی: شہر قائد میں گزشتہ روز کی بارش کے بعد سمندری ہوائیں بند ہیں جس کے باعث حبس کی صورتحال برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں مغربی سمت سے ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ دوپہر کے بعد سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے۔ کراچی میں آج مطلع جزوی ابر آلود، موسم گرم […]