برطانیہ کا سعودی عرب کے دفاع کے لیے لڑاکا طیارے تعینات کرنے کا اعلان

برطانوی فضائیہ کے ٹائیفون لڑاکا طیارے

برطانیہ نے یمن کے حوثیوں کے حملوں سے سعودی عرب کے دفاع کے لیے لڑاکا طیارے تعینات کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق رائل ایئر فورس کے ٹائفون لڑاکا طیارے سعودی عرب کے شہروں اور اہم تنصیبات کے تحفظ کے لیے دفاعی فضائی مشن انجام دیں گے۔ حکام کے مطابق گزشتہ ایک […]