حوثیوں کے خلاف سعودیہ کی بھرپور مدد کرینگے، پاکستان کا بالآخر اعلان

سعودیہ کے دشمن کو پاکستان کا دشمن، سمجھتے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حوثی سعودی عرب کے خلاف جارحیت کا ارتکاب کر رہا ہے اور ہم کسی بھی کشیدگی میں سعودی عرب کی مدد کیلئے موجود ہیں۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا  کشیدگی حوثیوں کی جانب سے ہو یا پھر کسی دوسرے ملک کی جانب سے، سعودی عرب کی سکیورٹی کو […]