سینئرسرکاری افسر کے بیٹے نے پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچل دیا

کراچی: سینئر سرکاری افسر کا بیٹا پولیس اہل کار کو گاڑی سے کچل کر فرار ہوگیا، جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں جب کہ اہلکار کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ایک نجی اخباری ذرائع کے مطابق ڈیفنس کے علاقے میں فرائض کی انجام دہی کے دوران پولیس اہلکار […]