کراچی میں جولائی کی گرم ترین رات کا ایک اور ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی: شہر قائد میں جولائی کی گرم ترین رات کا ایک اور ریکارڈ ٹوٹ گیا، آج کم سے کم درجہ حرارت 32.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ کراچی میں گزشتہ رات بھی جولائی کی گرم ترین رات ریکارڈ کی گئی۔ یکم اور 17 جولائی کو کم سے کم درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ […]
آئندہ 3روز کے دوران کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

کراچی: مون سون ہواؤں کا سلسلہ سندھ میں داخل ہونے کے سبب آج سے 18 جولائی کے دوران کراچی میں موسم گرم و مرطوب جبکہ مضافاتی علاقوں میں گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 […]
کراچی: ہیٹ اسٹروک کے مزید212 کیسز رپورٹ، 7 اموات

کراچی میں آج ہیٹ اسٹروک کے مجموعی طور پر 212 کیسز رپورٹ ہوئے، 24 گھنٹوں میں ہیٹ اسٹروک سے 7 افراد انتقال کرگئے، مجموعی طور پر ہیٹ اسٹروک سے ہلاکتوں کی تعداد 17ہوگئی۔ ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ضلع وسطی میں سب سے زیادہ ہیٹ اسٹروک سے لوگ متاثر ہوئے، جہاں ہیٹ اسٹروک […]
کراچی میں شدید گرمی، تیسرے روز بھی مختلف علاقوں سے 11 لاشیں برآمد، وجہ موت نامعلوم

کراچی: شہر قائد میں شدید گرمی کے دوران مختلف علاقوں سے لاشوں کے ملنے کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا، شہر کے مختلف علاقوں سے خاتون سمیت 11 افراد کی لاشیں ملیں جس میں 3 افراد کی شناخت ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں سے تین روز میں ملنے والی لاشوں […]
کراچی میں شدید گرمی آئندہ چند روز تک برقرار رہنے کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد میں گرمی کی شدت اگلے چند دنوں تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی میں اموات بڑھ گئیں، ایک ہفتے میں 542 میتیں سرد خانے منتقل محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں جزوی یا مکمل ہیٹ (شدید گرمی) آئندہ 2 سے 3 روز تک برقرار رہنےکی پیش گوئی […]
کراچی میں قیامت خیز گرمی کے دوران دو روز میں 25 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں قیامت خیز گرمی کے دوران مختلف علاقوں سے فٹ پاتھ اور سڑکوں سے خاتون سمیت 15 افراد کی لاشیں ملیں، دو دن میں مجموعی طور پر 25 افراد گرمی کے دوران جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں سے 2 روز میں ملنے والی 25 لاشوں کو چھیپا […]
حج 2024؛ شدید گرمی سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد 1300 سے تجاوز کرگئی

رواں برس مناسک حج کی ادائیگی کے دوران شدید گرمی کے باعث جاں بحق ہونے والے حاجیوں کی تعداد 1301 ہوگئی جن میں سے 83 فیصد بغیر پرمٹ والے حاجی تھے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر صحت فہد الجلاجل کا کہنا ہے کہ بغیر اجازت نامے کے حج کرنے والوں کے پاس طویل مسافت […]
کراچی میں شدید گرمی، درجہ حرارت 39 ڈگری تک جانیکا امکان

کراچی: شہر قائد میں آج بھی گرم و مرطوب دن متوقع ہے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر پر بلوچستان کی شمال مغربی سمت کی ہوائیں اثرانداز ہونا شروع ہوگئیں جبکہ ہفتہ و اتوار کی درمیانی شب سے شہر میں شدید حبس […]
49 حجاج کی اموات؛ تیونس کے وزیر مذہبی امور برطرف

تیونسیا: حج کے دوران 49 عازمین کی اموات کے بعد تیونس کے وزیر مذہبی امور کو برطرف کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تیونس کے صدر قیس سعید نے وزیر مذہبی امور ابراہیم الشائبی کو برطرف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ابراہیم الشائبی کی ذمہ داریاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ […]
حج 2024؛ گرمی کے باعث جاں بحق حاجیوں کی تعداد1 ہزار81 ہوگئی

ریاض: دو دن میں گرمی کی شدت سے مزید زیر علاج مریضوں اور دیگر حاجیوں کے جاں بحق ہونے سے مجموعی تعداد بڑھ کر ایک ہزار سے تجاوز کرگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق ان دو روز میں گرمی سے ہونے والی مزید اموات میں نصف سے زیادہ غیر رجسٹرڈ حاجی تھے اور ان میں بھی […]