چار مشروبات جو بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھتے ہیں

جب آپ اپنی شوگر کی سطح کو منظم کرنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں تو آپ کیا پیتے ہیں، یہ اتنا ہی اہم ہے جتنا کہ آپ کا کھانا۔ مختلف مشروبات پر شوگر کے مختلف ردعمل ہوتے ہیں۔ کچھ مشروبات کا اثر فوری ہوتا ہے جبکہ دیگر کا اثر سست یا زیادہ معتدل ہوتا […]
ذیابیطس میں پاؤں کاٹے جانے کے اکثر کیسز کو روکا جاسکتا ہے، ماہرین

ماہرین کے مطابق ذیابیطس مرض سے متاثرہ کاٹے جانے والے پاؤں 85 فیصد کیسز میں کاٹے جانے سے روکے جاسکتے ہیں۔ ڈاکٹر اور اینڈو کرائنولوجی ڈیپارٹمنٹ میں ایک ایسوسی ایٹ پروفیسر، ڈاکٹر آشو رستوگی کا کہنا تھا کہ ذیابیطس سے متعلق پاؤں کے مسائل میں السر اور گینگرین شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسپتال […]
عمرہ زائرین کیلئے گردن توڑ بخار ویکسین کی شرط معطل

سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کیلئے گردن توڑ بخار ویکسین کی شرط معطل کردی۔ ذرائع کے مطابق عمرہ زائرین اب گردن توڑ بخار کی ویکسین لگوائے بغیر سعودی عرب جاسکیں گے، سعودی محکمہ سول ایوی ایشن نے خط لکھ کر تمام ایئر لائنز کو آگاہ کردیا ہے۔ واضح رہے کہ قبل ازیں سعودی عرب نے […]
ذیابیطس کے کیسز کی وجہ بنے والی غذا

میٹھے مشروبات طویل عرصے سے آج کل کی غذا کا ایک اہم حصہ ہیں لیکن محققین اس بات پر روشنی ڈالتے ہیں کہ یہ عالمی صحت کے لیے بہت زیادہ نقصان دہ ہے۔ ڈوروتھی آر فرائیڈمین اسکول آف نیوٹریشن سائنس اینڈ پالیسی کے محققین کی طرف سے نیچر میڈیسن میں شائع ہونے والی ایک تحقیق […]
بلوچستان میں سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز کا بائیکاٹ 10 ویں روز بھی جاری

کوئٹہ: سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز کا بائیکاٹ آج دسویں روز بھی جاری ہے۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس کی کال پر صوبے میں سرکاری اسپتالوں میں علامتی ہڑتال جاری ہے۔ بلوچستان بھر کے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز سے 3 گھنٹوں کے بائیکاٹ کا آج 10 واں دن ہے۔ ہیلتھ الائنس کا کہنا ہے […]
صادق سنجرانی کا امریکا میں کامیاب آپریشن

سینیٹ کے سابق چیئرمین صادق سنجرانی کا امریکا میں کامیاب آپریشن ہو گیا۔ صادق سنجرانی نے امریکا میں ہارورڈ ٹیچنگ اسپتال میں پاؤں کی سرجری کرائی ہے۔ سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی امریکا میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر نے سرجری کی ہے۔
سندھ بھر میں مچھروں کا راج

کراچی: شہر قائد سمیت سندھ بھر میں مچھروں کی بہتات ہو گئی جب کہ حکومتی غفلت کے سبب صوبےبھر میں ڈینگی، چکن گونیا اور ملیریا کے امراض بڑھتے جا رہے ہیں۔ بارشوں کے بعد حکومتی اداروں کی جانب سے نکاسی آب اور جراثیم کش اسپرے کے ناکافی اقدامات کی وجہ سے مچھروں کی تعداد میں […]
ناک میں انگلی ڈالنا خطرناک بیماری کا سبب ہوسکتا ہے!

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ناک میں انگلی ڈالنا ممکنہ طور پر الزائمرز بیماری سے تعلق رکھتا ہے۔ حال ہی میں امیریکن جرنل آف دی میڈیکل ساینسز میں شائع ہونے والے خط میں محققین کا کہنا ہے کہ ناک میں انگلی ڈالنا اس بیماری میں مبتلا ہونے کے اہم خطرات میں سے […]
ایم پاکس عالمی وبا قرار

اسلام آباد: وزارت صحت کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے ایم پاکس کو عالمی وبا قرار دے دیا ہے۔ ترجمان وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) نے کانگو اور افریقا کے دیگر مقامات پر ایم پاکس کی نئی قسم کے پھیلنے کو ہنگامی […]
اسپرن کا کینسر کے خطرات میں کمی سے تعلق کا انکشاف

اسپرین کو عام طور پر دل کے دورے کی روک تھام کے لیے جانا جاتا ہے، لیکن ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا کہ ہے کہ یہ دوا کولوریکٹل کینسر کے خطرات کو کم کرنے سے بھی تعلق رکھتی ہے۔ جاما اونکولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں 1 لاکھ 7 ہزار 655 مرد اور […]