حمزہ شہباز کو وزیرِ اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے پر پرویز الہیٰ کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے حمزہ شہباز شریف کو وزیرِ اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر پرویز الہیٰ کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے نظرِ ثانی کی درخواست پر سماعت کی۔ آئینی بینچ نے ایڈیںشنل اٹارنی جنرل و دیگر فریقین […]
بانی پی ٹی آئی سیاست کرنے کی بجائے ملک کی جڑیں کھوکھلی کر رہے ہیں، حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سیاست کرنے کی بجائے ملک کی جڑیں کھوکھلی کر رہے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) کو خط لکھنے کے معاملے پر حمزہ شہباز نے اپنے بیان میں کہا کہ […]
لاہور میں انتخابی ریلی کے دوران نوجوان نے حمزہ شہباز پر جوتا اچھال دیا

لاہور: لاہور کے علاقے ترنم سینیما چوک کے قریب ایک نوجوان نے ریلی میں خطاب کے دوران حمزہ شہباز کی طرف جوتا اچھال دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور حلقہ این اے 118 کے امیدوار حمزہ شہباز نے انتخابی مہم کے سلسلے میں ریلی نکالی جو مختلف علاقوں سے گزری اور […]