حامد رضا نے اپنے استعفے سے پارٹی قیادت کو بھی آگاہ کر دیا ہے، ذرائع

اسلام آباد: پاکستان سنی اتحاد کونسل (پی آئی سی) کے چئیرمین حامد رضا نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی دو اہم کمیٹیوں کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ پی آئی سی کے سربراہ حامد رضا نے پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی سے استعفی دے دیا […]
ایوان کی کارروائی کے بعد سارجنٹ کو کہیں مجھے گرفتار کر لیں: حامد رضا

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ ایوان کی کارروائی کے بعد سارجنٹ اینڈ آرمز کو کہیں مجھے گرفتار کر لیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ مجھے کسی سے نہ پکڑوائیں میں خود گرفتاری دینے کے لیے تیار ہوں۔ انہوں نے […]
شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد

بانی پی ٹی آئی نے سربراہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد کردیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے حامد رضا کی نامزدگی کیلئے اپوزیشن لیڈر عمرایوب کو ہدایات جاری کردیں۔ اس سے قبل بانی پی ٹی آئی نے شیرافضل مروت کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لئے […]
حامد رضا کی پی ٹی آئی سے اتحاد کے معاملات طے پانے کی تصدیق

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے اتحاد کے معاملات طے پانے کی تصدیق کردی۔ حامد رضا نے کہا کہ پنجاب اور سندھ میں اتحاد کےلیے پی ٹی آئی سے معاملات طے پاچکے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی اب سنی اتحاد کونسل […]