لیبر کوٹہ کی درخواستوں کے لیے حج پورٹل فعال

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے لیبر کوٹہ کی درخواستوں کے لیے حج پورٹل فعال کر دیا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق اداروں اور نجی رجسٹرڈ کمپنیوں سے لیبر کوٹہ کی درخواستوں کی وصولی شروع کر دی گئی ہے ادارے اپنے خرچ پر کم آمدن والے ملازمین کو حج کرانے کی درخواستیں دے سکتے ہیں۔ […]
پاک حج ایپ پر عازمین حج کی سہولت کے متعدد نئے فیچرز متعارف

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے پاک حج ایپ پر عازمین حج کی سہولت کے متعدد فیچرز متعارف کروا دیے۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اب عازمین حج کو گھر بیٹھے پیکج دورانیہ اور رہائش میں ترمیم کی سہولت میسر ہوگی۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اب ٹو بیڈ، تھری بیڈ، فیملی […]