وزیراعظم نے 10 روز مزید مانگے ہیں، لانگ مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا: حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے اعلان کرتے ہوئے کہاکہ نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ہو گا، ہمارا لانگ مارچ ملتوی نہیں ہوگا، وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہمیں 7 سے 10 روز مزید دیدیں ۔ امیر جماعت اسلامی نے نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام مہنگائی کے ہاتھوں تنگ ہیں،طویل […]
وزیراعظم اگر رابطہ نہیں کرتے تو لانگ مارچ شروع کریں گے، حافظ نعیم

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف واپس آچکے ہیں، اگر حکومت نے رابطہ کرکے عوام کو ریلیف نہ دیا تو جماعت اسلامی اپنا لانگ مارچ شروع کرے گی، پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]