خلیجی ممالک کیلئے لیبر ویزے کے ٹکٹ پر 5 ہزار روپے فکس ایکسائز ڈیوٹی عائد

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے لیبر ویزے پر خلیجی ممالک جانے والے مسافروں کے ایئر ٹکٹ پر پانچ ہزار روپے فکس فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کر دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی جابن سےجاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ فیڈرل ایکسائز ایکٹ2005 کے پہلے شیڈول کے […]