پشاور؛ وزیر خوراک گرڈ اسٹیشن پہنچ گئے، کئی فیڈرز پر بجلی بحال کروادی

KPK Grid Stations in Peshawar

پشاور: وزیر خوراک خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو گرڈ اسٹیشن میں پہنچ گئے، جہاں انہوں نے کئی فیڈرز پر بجلی بحال کروا دی۔ صوبائی وزیر ظاہر شاہ طورو نے گرڈ اسٹیشن میں بجلی لوڈشیڈنگ کے حوالے سے پیسکو حکام سے ملاقات کی اور 5 سے زیادہ فیڈرز پر بجلی بحال کروائی۔ اس موقع پر انہوں […]