یونان کشتی حادثہ: جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 40 ہوگئی

یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی مجموعی تعداد 40 تک پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق یونان میں 3 مختلف کشتی حادثوں میں مزید 35 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطاب یونانی کوسٹ گارڈ نے لاپتہ پاکستانیوں کی تلاش کا ریسکیو آپریشن ختم کردیا ہے، جس کے بعد تمام […]

یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانیوالے گجرات کے دو بھائیوں کی درد بھری کہانی

یہ کہانی گجرات کے ان دو بھائیوں کی ہے جو یونان کشتی حادثے میں خوش قسمتی سے زندہ بچ گئے تھے اور ان کے سہانے خواب یونان کے سمندر میں بکھر گئے۔ یونان کشتی حادثہ میں زندہ بچ جانے والے گجرات کے نوجوانوں نے اپنی درد بھری کہانی سناتے ہوئے کہا کہ کارگو بحری جہاز […]

یونان میں پاکستانی نے ہم وطن کو معمولی جھگڑے پر قتل کردیا

ایتھنز: یونان میں ایک پاکستانی نے محض سونے کی جگہ پر ہونے والے جھگڑے پر دوسرے پاکستانی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان کے علاقے میکونوز میں انجم یوسف نامی شخص کو اس کے ہم وطن نے قتل کردیا۔ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا تاہم […]