پنجاب کے 3 لاکھ بچوں کی گوگل سرٹیفکیشن کیلئے معاہدے کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرکاری اسکولوں کے 3 لاکھ بچوں کو گوگل سرٹیفکیشن کے لیے معاہدے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اسکول ایجوکیشن ریفارمز سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں پنجاب میں پبلک اسکول ری آرگنائزیشن پروگرام کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ دوران اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب نے پرائمری اسکول ہیڈز […]