آئی بی اے یونیورسٹی سکھر کے گھوٹکی میں سب کیمپس کے قیام کی منظوری

آئی بی اے یونیورسٹی سکھر نے گھوٹکی میں سب کیمپس جبکہ سیہون اور بھان سعیدآباد میں آئی بی اے کمیونٹی کالجز کے قیام کی منظوری دے دی۔ یہ منظوری سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کے 19ویں اجلاس میں دی گئی جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف احمد شیخ نے کی۔ اجلاس […]

گھوٹکی میں کچے کے ڈاکوؤں کے حملے میں صحافی جاں بحق

کراچی: گھوٹکی میں کچے کے ڈاکوؤں کے حملے میں صحافی جاں بحق ہوگیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے قاتلوں کو پکڑنے کی ہدایت کردی۔ گھوٹکی میں کچے کے ڈاکوؤں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے جس میں ایک صحافی محمد بچل گھنجوجاں بحق ہوگیا۔ واقعے کی مزید […]

گھوٹکی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید

ضلع گھوٹکی کے علاقے گوٹھ میانی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شہید پولیس اہلکار رونتی تھانے پر ڈیوٹی کیلئے جا رہے تھے، شہید ہونے والے اہلکاروں میں عبد السمیع سموں، عبد الحنان، شفیق احمد گل شامل ہیں، شہید پولیس اہلکاروں کی لاشوں کو تحصیل اسپتال منتقل کردیا […]