جنرل (ر) باجوہ اور فیض حمید پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی

کراچی: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے، لاپروائی برتنے اور مختلف ایونٹس کو غلط بیان کرنے پر جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ ، جنرل (ر) فیض حمید سمیت دو صحافیوں کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی اور پٹیشنر کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایف آئی […]