آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات

آر می چیف جنرل عاصم منیر دورہ سعود ی عرب پر پہنچ گئے ہیں جہاں ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

امریکی سینٹرل کمانڈ جریدے کا آرمی چیف کی قیادت کا اعتراف، زبردست خراج تحسین

ISPR

اسلام آباد: امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدے نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کو متشدد انتہا پسندوں کے خلاف توانا آواز قراردیتے ہوئے انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدے یونی پاتھ میں جنرل سید عاصم منیر کو بطور آرمی چیف شاندار الفاظ میں خراج […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی عرب کے اعلی سطح وفد کی ملاقات

اسلام آباد: سعودی عرب کے سرکاری اور کاروباری وفد نے وزیرخالد بن عبدالعزیز الفالح کی قیادت میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور سعودی وفد کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور خاص طور […]

بھارتی لیفٹننٹ جنرل کا عالمی امن مشن میں مصروف پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعتراف

راولپنڈی: بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل ایس موہن نے اقوام متحدہ کے امن مشن میں خدمات انجام دینے والے پاکستانی فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعتراف کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاک فوج کے امن دستے اقوام متحدہ کی سلامتی […]

افواج پاکستان کو کمزور کرنا ملک کو کمزور کرنے کے مترادف ہے، آرمی چیف

آرمی چیف آف اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کو کمزور کرنا ملک کو کمزور کرنے کے مترادف ہے، مجھے پختہ یقین ہے کوئی منفی قوت اعتماد کے فوج اور عوام کے رشتے کو کمزور کرسکی ہے اور نہ ہی آئندہ کرسکے گی۔ تفصیلات کے مطابق وطن عزیز کے 77ویں […]

ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف

ISPR

رسال پور: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان ائیر فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہماری امیدوں کا مرکز، آسمانوں کے محافظ […]

مسلح افواج قوم کی حمایت سے ملکی دفاع کیلیے پوری طرح تیارہیں، آرمی چیف

ISPR

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کے لیے ہروقت تیار رہنا چاہیے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے رحیم یار خان کے قریب تربیتی علاقے میں فیلڈ ایکسرسائز کا دورہ کیا۔ آرمی چیف کو مشق شمشیر صحر کے بارے میں بریفنگ […]

وزیرِ اعظم شہباز شریف کو آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی مبارکباد

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔. آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیرِ اعظم […]

آرمی چیف کی خاتون پولیس آفیسر سے ملاقات، لاہور واقعے پر شاباشی

ISPR

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سیدہ شہربانو نقوی نے ملاقات کی، آرمی چیف نے شہربانو کی ڈیوٹی کے دوران ایک غیر یقینی صورتحال پر قابو پانے میں پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ پیش کرنے پر تعریف کی۔ خاتون نڈر آفیسر شہربانو نقوی نے 26 فروری 2024ء کو لاہور […]

قوم کو انتشار کی سیاست سے آگےبڑھنےکیلیے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے، آرمی چیف

ISPR

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کو انتشار اورپولرائزیشن کی سیاست سے آگے بڑھنے کے لیے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ انتشار اور پولرائزیشن 250 ملین […]