ملک کے حالات اچھے نہیں ایمرجنسی یا مارشل لا لگ سکتا ہے، پیر پگارا

Election 2024

جامشورو: گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے صدر اور مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صاحب پگارا پیر صبغت اللہ راشدی نے کہا ہے کہ الیکشن کے بعد جیسی کچھڑی پکی ہے تو حکومت بہت زیادہ دس ماہ چلے گی، ہوسکتا ہے کہ ملک میں ایمرجنسی نافذ ہو یا مارشل لا لگ جائے۔ جامشورو […]

الیکشن نتائج مسترد، جی ڈی اے نے دھرنے کا اعلان کردیا

Election 2024

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے الیکشن کو ریاست مخالف قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا، ساتھ ہی 16 فروری کو دھرنے کا بھی اعلان کردیا۔ جی ڈی اے سربراہ پیر پگارا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ ریاست مخالف الیکشن تھا، الیکشن کے نتائج کو مسترد کرتے ہیں، 16 فروری کو حیدرآباد بائی پاس پر […]

فہمیدہ مرزا کے مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی مسترد

Election Commission of Pakistan

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رہنما فہمیدہ مرزا کے مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔ الیکشن کمیشن نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ فہمیدہ مرزا الیکشن کے لیے نا اہل قرار دی جاتی ہیں۔ فہمیدہ مرزا کے 2 ملین روپے کی نادہندہ ہونے کا اعتراض سعدیہ جاوید نے داخل […]