صہیونی فورسز کی شمالی غزہ اور خان یونس میں متعدد مقامات پر بمباری،38 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے نہ رک سکے،شمالی غزہ اور خان یونس میں متعدد مقامات پر بم برسائے گئے، 24 گھنٹے میں مزید 38فلسطینی شہید ہوگئے۔ کمال عدوان اسپتال کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا،صیہونی فورسز نے طبی عملے کے درجنوں ارکان کو گرفتار کرلیا۔ ، غزہ کے علاقے شجاعیہ سے انخلا کی […]

صہیونی فورسز کی شمالی غزہ اور خان یونس میں متعدد مقامات پر بمباری،38 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے نہ رک سکے،شمالی غزہ اور خان یونس میں متعدد مقامات پر بم برسائے گئے، 24 گھنٹے میں مزید 38فلسطینی شہید ہوگئے۔ کمال عدوان اسپتال کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا،صیہونی فورسز نے طبی عملے کے درجنوں ارکان کو گرفتار کرلیا۔ ، غزہ کے علاقے شجاعیہ سے انخلا کی […]

غزہ جنگ میں حماس نہیں اسرائیل تباہ ہورہا ہے، سابق اسرائیلی جنرل

Israeli Army Killed 4 Palestinians

تل ابيب: سابق اسرائیلی فوجی افسر نے حماس کے ہاتھوں اسرائیل کو پہنچنے والے نقصان پر کہا ہے کہ درحقیقت حماس نہیں اسرائیل تباہ ہورہا ہے۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز میں شائع مضمون میں میجر جنرل (ر) یزہاک برک نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال، غزہ جنگ پر کئی پہلوؤں سے پردہ اٹھایا۔ ریٹائرڈ میجر جنرل […]

شمالی غزہ میں اسکول پر اسرائیلی حملے میں 8 افراد جاں بحق

غزہ: اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے شمالی غزہ میں حلیمہ السعدیہ اسکول پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں اسکول کی پناہ گاہ میں موجود آٹھ فلسطینیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے جبکہ وسطی غزہ میں واقع پناہ گزین کیمپ میں بھی پانچ افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا الجزیرا […]

عید قرباں پر بھی اسرائیلی جارحیت جاری، 17 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی عید قرباں پر بھی غزہ میں جارحیت جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے نصیرات کیمپ میں اسرائیلی فوج نے ب مباری کر کے کم از کم 17 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ اس کے علاوہ اسرائیلی فوج کی وسطی غزہ میں بھی رات بھر شدید بم باری جاری ہے۔ دوسری […]

سلامتی کونسل غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں قرارداد منظور کرے، امریکا

نیویارک: امریکا کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں قرار داد منظور کرے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے سلامتی کونسل میں ووٹنگ کے لیے ایک قرارداد کا مسودہ دیا ہے جس میں اسرائیل اور حماس سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے فوری اقدامات کا […]

الشفا اسپتال سے بڑی اجتماعی قبر دریافت، شمالی غزہ سے مزید 20 لاشیں برآمد

یروشلم: غزہ میں قائم الشفا اسپتال سے ایک بڑی اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے، جس میں سے مریضوں، اسپتال عملے، نرسز اور ڈاکٹرز کی لاشوں کی شناخت ہوگئی۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق دو ہفتے تک اسرائیلی فوج کے قبضے میں رہنے والے غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال سے ایک بڑی اجتماعی قبر […]

حماس کا اسرائیلی فوج کے ٹینک پر حملہ؛ 4 کمانڈوز ہلاک اور متعدد زخمی

غزہ: حماس نے گھات لگا کر اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 4 کمانڈوز ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے دعویٰ کیا ہے کہ خان یونس میں اسرائیلی فوجی ایک سرنگ میں آپریشن کے لیے پہنچے تھے جہاں حماس کے گھات لگائے جانبازوں نے اسرائیلی […]

اسرائیل جنوبی غزہ سے اپنی فوجیں واپس بلانے پر مجبور ہوگیا

تل ابیب: غزہ میں حماس کے ساتھ مسلسل جنگ کو 6 ماہ مکمل ہونے پر اسرائیل نے اپنے فوجیوں کو جنوبی علاقے سے واپس بلالیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے جنوبی غزہ سے اپنی برّی فوج کو واپس بلالیا البتہ ایک بٹالین غزہ کی پٹی اور اسرائیلی سرزمین کو علیحدہ کرنے والے […]

اقوام متحدہ کے اجلاس میں غزہ کی صورتحال بیان کرتے ہوئے زلزلہ آگیا

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اجلاس کے دوران غزہ کی دل دہلا دینے والی سنگین صورتحال بتاتے ہوئے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 5 اپریل کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس رکھا گیا، اجلاس میں مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ میں اسرائیلی مظالم […]