گوادر میں طوفانی بارشوں سے آبادیاں زیرآب آگئیںِ، شہریوں کی نقل مکانی

گوادر: طوفانی بارشوں کے بعد کئی رہائشی علاقے زیر آب آنے سے شہری بڑی تعداد میں نقل مکانی کررہے ہیں۔ گوادر کے علاقے پرانی آبادی، نواحی علاقہ سربندن، ملابند وارڈ اور دیگر شدید بارشوں کی وجہ سے دریا کا منظر پیش کرنے لگے، پانی گھروں اور کاروباری مراکز میں داخل ہوگیا جب کہ گھروں میں […]

گوادر میں 40سال بعد کلمتی خاندان کو شکست

Election 2024

ویب ڈیسک گوادر سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی۔24 سے حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمٰن نے کامیابی حاصل کر لی۔ گوادر سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی۔24 کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمٰن 20ہزار 925 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔ بلوچستان نیشنل […]

این اے 259:غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا

Election 2024

این اے 259 کیچ کم گوادر کے 272 پولنگ اسٹیشنز میں سے 2 کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا جس کے مطابق نیشنل پارٹی کے ڈاکٹر عبدالمالک 80 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ آزاد امیدوار یعقوب بزنجو 17 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔