لوگ سردیوں میں گیس کی بجائے بجلی پر ضروریات پوری کریں، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ بجلی سہولت پیکج کے تحت معاشی سرگرمیاں بڑھیں گی ، لوگ سردیوں میں مہنگی گیس کی بجائے بجلی پر اپنی ضروریات پوری کریں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے وعدہ کیا تھا بجلی کی […]
اگر گیس سستی بیچ دیں تو گردشی قرض بڑھ جائے گا، وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ گیس کے سلیب بنے ہیں ہر سیلب کا ریٹ مختلف ہے، 66 فیصد لوگوں پر گیس ٹیرف کا بوجھ نہیں ڈالا جاتا، اگر گیس سستی بیچ دیں تو گردشی قرض بڑھتا ہے۔ سید مصطفی محمود کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی پیٹرولیم کمیٹی کا اجلاس […]
او جی ڈی سی ایل کا گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ڈویلمپنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کی تصدیق کردی ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق ملکی معیشت کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ رحیم یار خان کے ماڑی ایسٹ بلاک کے […]
پائپ لائن میں لیکیج، بلوچستان کے کچھ علاقوں میں گیس پریشر میں کمی

گیس لائن میں لیکیج کے باعث سندھ اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں گیس پریشر میں کمی ہو سکتی ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایس ایس جی سی کو گیس فراہم کرنے والی گمبٹ جی پی ایف IV فیڈر لائن میں لیکیج پایا گیا ہے […]
ّآئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری؛ حکومت نے گیس مہنگی کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نئے بیل آؤٹ پیکج کیلئے آئی ایم ایف کی ایک اور پیشگی شرط پوری کرتے ہوئے ٹیکسٹائل سمیت جنرل انڈسٹری یا کیپٹیو پاور پلانٹس کیلئے گیس مہنگی کردی۔ وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت اتوار کو کا بینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ای سی سی […]
گیس بحران، ایک ارب ڈالر کی مہنگی آر ایل این جی کا بوجھ گھریلو صارفین پر ڈالا جائیگا

اسلام آباد: اگلے مالی سال 2024-25ء کے دوران گیس کا بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جس کے باعث حکومت کو گھریلو صارفین کی ضروریات مہنگی آر ایل این جی سے پوری کرنا پڑیں گی جس پر ایک ارب ڈالر لاگت آئیگی۔ تیل اور گیس کے سرکاری ادارے پہلے ہی 710 ارب […]
مہنگی گیس، کراچی کی تمام صنعتوں میں 4 دسمبر کو ہڑتال کا اعلان

کراچی: تمام صنعتوں نے مہنگی گیس کیخلاف 4 دسمبر کو ہڑتال کا اعلان کردیا۔ گیس ٹیرف میں ہوشربا اضافے اور فرٹیلائزر سیکٹر کو کراس سبسڈی پر گیس کی فراہمی کیخلاف کراچی کے ساتوں صنعتی علاقوں کی نمائندہ انجمنوں نے بطور احتجاج 4 دسمبر کو ایک روزہ ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اعلان سائٹ ایسوسی […]