اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کی تجویز دے دی

لاہور: اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں دس فیصد تک کمی کرتے ہوئے مالی سال 2024-25 کے لیےسوئی کمپنیوں کی ضروریات کا تعین بھی کردیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نےمالی سال 2024-25 کے لیے سوئی کمپنیوں کی آمدنی کی ضروریات کے تعین کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق ایس این جی […]

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد: نگراں حکومت نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا۔ محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق حکومت نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بالترتیب 2.73 روپے اور 8.37 روپے کا اضافہ کردیا۔ محکمہ خزانہ کی […]

کابینہ کی اقتصادی کمیٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی اصولی منظوری دے دی

IMF and Pakistan

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی اصولی منظوری دے دی اور مقامی سطح پر تیار ہونے والی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح بڑھا کر 25 فیصد کرنے کی بھی منظوری دے دی ہے۔ اسلام آباد میں نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت ای […]

گیس کی قیمتوں میں 69 فیصد اضافے کے معاملے پر نگران کابینہ تقسیم

Anwar Ul Haq Kakar Cabinet

اسلام آباد: گیس کی قیمتوں میں 69 فیصد اضافے کے معاملے پر نگران وفاقی کابینہ تقسیم ہوگئی، جس سے آئی ایم ایف سے ملنے والے 1.2 ارب ڈالر کے اقتصادی پیکیج کی آخری قسط کا حصول مشکل ہوسکتا ہے۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس منگل کو نگران وزیر خزانہ شمشاد […]

حکومت گیس صارفین پر 232 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کیلیے تیار

Gas Discover

اسلام آباد: نگران حکومت نے صوبہ سندھ کی مخالفت کے باوجود گھریلوں صارفین سے یکم جنوری 2024 سے 232 ارب روپے وصول کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کمپنی لمیٹڈ( ایس این جی پی ایل) نے حکومتی ہدایات پر سردیوں کے دوران مہنگی ایل این جی کی لاگت سے پیدا […]