کوئٹہ؛ گیس لیکیج دھماکے میں 5 بچوں سمیت 7 افراد جھلس گئے

کوئٹہ: گھر میں گیس لیکیج سے ہونے والے دھماکے میں 5 بچوں سمیت 7 افراد جھلس گئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر گھر میں گیس لیکیج دھماکا ہوا، جس میں 5 بچوں سمیت 7 افراد جھلس گئے، جنہیں اطلاع ملتے ہی ریسکیو کرکے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ گیس لیکیج […]